پکی سلائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لباس) بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لباس) بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے۔